بلوچستان نے قیصر بنگالی کو این ایف سی میں اپنا نمائندہ نامزد کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ممتاز ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی کو بلوچستان نے این ایف سی میں اپنا نمائندہ نامزدکر دیا ہے۔ڈاکٹر قیصر بنگالی اس سے قبل این ایف سی میں صوبہ سندھ کی بھی نمائندگی کرچکے ہیں۔
قیصر بنگالی