جسٹس (ر) رضا خان سیکرٹری وزارت قانون تعینات

اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی حکومت نے جسٹس (ر) رضا خان کو سےکرٹری وزارت قانون تعےنات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ وہ سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ بھی رہے، اسٹیبلشمنٹ ڈوےژن نے ان کی تعےناتی کا نوٹےفکےشن جاری کر دےا۔ وزارت قانون کے ذرائع کے مطابق ان کی بطور سےکرٹری قانون تعےناتی کا فےصلہ گذشتہ دور حکومت کے آخری اےام مےں کےا گےا تھا لےکن ان کی تعےناتی کا نوٹےفکےشن روک لےا گےا تھا تاہم آج وہ باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھالےں گے۔