افغان صدر کا پاکستان میں سیلاب سے جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (اے پی پی) افغان صدر حامدکرزئی نے پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ افغان نائب وزیر خارجہ جاوید لڈن نے دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس کے دوران افغان صدر کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہارکیا ۔
جبکہ دیگر میں ہونیوالے خودکش حملہ کی بھی مذمت کی۔
افغان صدر/ اظہار افسوس