نواز شریف کا کرزئی کو فون، سرحدی علاقوں کی سکیورٹی مزید سخت کرنیکا مطالبہ

نواز شریف کا کرزئی کو فون، سرحدی علاقوں کی سکیورٹی مزید سخت کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد (نوائے و قت رپورٹ) وزیراعظم نواز شریف نے افغان صدر حامد کرزئی کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاک افغان سرحدی صورتحال اور خطے کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا۔ نواز شریف نے حامد کرزئی سے مطالبہ کیا کہ افغانستان سرحدی علاقوں کی سکیورٹی مزید سخت کرے۔
نواز شریف / فون