نواز شریف نے مہر گیس پراسیسنگ پلانٹ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم نے مہر گیس پراسیسنگ پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس سے 30 ملین کیوبک فٹ گیس اور 3300 بیرل تیل پیدا ہو گا۔ وزیراعظم نے اداروں اور جائنٹ ونیچر پارٹنرز پی ایل، زیور پٹرولیم کے محنت سدر میں گیس پلانٹ کو چین کی کوششوں مقامی کمیونٹی کے لیے صحت اور تعلیم کے سہولتیں دینے کی تعریف کی۔