آرمی چیف جنرل راحیل شریف 58 برس کے ہو گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 58 برس کے ہو گئے

اسلام آباد (ثناء نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف 58 برس کے ہو گئے ہیں۔ انہوں نے پیر کے روز اپنی 58ویں سالگرہ منائی۔ آرمی چیف نے 16 جون 1956ء کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک فوجی خاندان میں آنکھ کھولی۔