اتحاد کے لئے فیصلہ کن مذاکرات، شجاعت زرداری اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کرینگے

اسلام آباد (آئی این پی) صدر زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی سے اتحاد کے حوالے سے فیصلہ کن بات چیت کیلئے آئندہ 48 گھنٹوں کے درمیان ملاقات کریں گے۔