چودھری شجاعت اور مشاہد سے صدر ق لیگ خیبر پی کے کی ملاقات

 اسلام آباد(ثناءنیوز)ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت اور سیکرٹری جنرل مشاہد سید سے ق لیگ خیبر پی کے کے صدر انتخاب خان نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔