سرچ آپریشن 28 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مختلف مقامات سے 28 مشتبہ افراد کو حر است میں لیا جبکہ جنرل ہولڈاپ کے دوران بغیر کاغذات 136 موٹر سائیکلیں اور 10 گاڑیاں قبضہ میں لے لی گئیں جبکہ30 گاڑیوں کے کالے شیشے اتارے گئے۔