اوگرا کیس کی تحقیقات کرنیوالے نیب افسران کسی دباﺅ کا شکار نہیں: وضاحتی بیان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے واضح کیا ہے کہ میڈیا کے بعض حصوں میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ اوگرا کیس کی تحقیقات کرنیوالے نیب کے تفتیشی افسران کسی دباﺅ کا شکار ہیں۔ نیب کے مطابق یہ تاثر درست نہیں ہے۔ تفتیشی آفیسر کسی دباﺅ کے بغیر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔