آئی جی اسلام آباد کی بہو کے قتل کیس کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل، 7روز میں رپورٹ کی ہدایت

آئی جی اسلام آباد کی بہو کے قتل کیس کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل، 7روز میں رپورٹ کی ہدایت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی جی اسلام آباد کی بہو کے قتل کیس کی انکوائری کیلئے کمیٹی بنا دی گئی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور سپیشل سیکرٹری داخلہ کو کمیٹی کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔ کمیٹی پشاور میں ایف آئی آر درج نہ کرانے کی وجہ معلوم کرے گی۔ کمیٹی کیس میں غفلت برتنے والے تمام افراد کا تعین کرے گی۔ کمیٹی 7دن کے اندر رپورٹ پیش کرے گی۔