آئی ایم ایف سے منظوری کے باوجود بجلی سے 60 ارب روپے کی سبسڈی واپس لینا پڑیگی: حنا ربانی کھر

اسلام آباد (وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ) وزیر مملکت برائے خزانہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہآئی ایم ایف سے منظوری کے باوجود بجلی سے 60 ارب روپے کی سبسڈی واپس لینا پڑیگی۔