ڈاکٹر اشرف آصف جلالی آج پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے
اسلام آباد(خبر نگار)ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی مرکزی چیئرمین تحریک لبیک یا رسول اللہؐ پاکستان، مرکزی قائدین کے ہمراہ مورخہ 16 جنوری بروز منگل بوقت 1:30 بجے دن نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔