پنجاب پولیس کے25 ڈی ایس پی رواں سال ریٹائر ہوجائیں گے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب پولیس کے25 ڈی ایس پی رواں سال ریٹائر ہوجائیں گے جن میں دو خواتین پولیس افسر بھی شامل ہیں جو ڈی ایس پی اس سال اپنی ریٹائرمنٹ پر جائیں گے ان میں اعجاز مسعود ، خاور زمان ، وقار احمد خان ، سلیم محمود ، محمد اکرم ، محمد منشاء ،اظہار حسین ، محمد اکرم ، جاوید اقبال ، محمد افضل، محمد اشفاق ، عزیز اللہ ، رائو جمشید علی ، پرویز حسین ، اصغر علی ، حمیدہ بیگم ، فضل حسین ، نرگس یاسمین ، عامر مسعود ، عبدالرزاق نیاز ، سید ہاشم علی ، امتیاز علی بھلی ، خالد جمیل پراچہ ، محمد جمیل اختر اور ارشاد احمد شامل ہیں ۔