لو گو ں کو انعام کا لا لچ دیکر کا ل کر کے بذریعہ مو بی کیش پیسے بٹو رنے والا ملزم گرفتار 2لاکھ28ہزارروپے بھی بر آمد
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) سی آئی اے پولیس نے لو گو ں کو انعام کا لا لچ دیکر بو گس نمبر وں سے کا ل کر کے بذریعہ مو بی کیش پیسے بٹو رنے والا ملزم گرفتار،2لاکھ28ہزارروپے بر آمدکرلئے پولیس نے بتایا کہ سادہ لو ح شہر یو ں کو انعام کا لالچ دیکر کر پیسے بٹو رنے والے ملزم کی گرفتار ی کیلئے ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن(ر)ذیشان حیدر نے ڈی ایس پی ، سی آئی اے، محمد اشرف شاہ کی زیر نگرانی اے ایس آئی ممتاز بیگ اور ذوالفقار احمد معہ کانسٹیبل محمد شہزاد ودیگر ملازمین پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ، پولیس ٹیم نے تما م تر وسائل بر ئو ے کا ر لا تے ہو ئے انعام کا لا لچ دیکر شہر یو ںسے رقم بٹو رنے والا ملزم محمد حنیف سکنہ پنڈ گوجر انو الہ کو گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 134مورخہ17-07-17زیر دفعہ 419/420/411 ت پ تھا نہ سیکر ٹر یٹ میں درج ہے۔