گورنر سٹیٹ بنک کی چودھری نثار سے ملاقات‘ دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وزیر داخلہ چودھری نثار سے گورنر سٹیٹ بنک نے ملاقات کی،ملاقات میں  دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔