راولپنڈی میں امام بارگاہ کے باہر دھماکے کے 2 ملزم لاہور سے گرفتار

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی کے علاقے چٹیاں ہٹیاں میں امام بارگاہ کے باہر دھماکے کے دو ملزم گرفتار کر لئے گئے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ محمد بلال نامی ملزم کو ساتھی سمیت لاہور سے گرفتار کیا گیا۔
دو ملزم گرفتار