ویلنٹائن ڈے، اسلام آباد میں پھولوں کی خریداری پر 2کروڑ روپے پھونک دئیے گئے

ویلنٹائن ڈے، اسلام آباد میں پھولوں کی خریداری پر 2کروڑ روپے پھونک دئیے گئے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ویلنٹائن ڈے پر صرف اسلام آباد میں پھولوں کی خریداری پر 2کروڑ روپے پھونک دئیے گئے۔ وفاقی حکومت کی تین بڑی فلاور مارکیٹوں سمیت چوراہوں پر لگے سٹالز پر خریداروں کا زبردست رش رہا جبکہ پوش علاقوں میں غیرملکی پھولوں کی مانگ بہت زیادہ تھی دل کی شکل کے غباروں اور دیگر گفٹس پر بھی کثیر رقم لٹائی گئی۔