سینٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس کل ہوگا

اسلا م آباد (این این آئی) سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اہم اجلاس کل پارلیمنٹ ہاﺅس میں چئیرمین سینیٹر افراسیاب خٹک کی زیر صدارت ہوگا۔ اجلاس میں بلوچستان خضدار سے اجتماعی قبر، سینٹ کی فنکشنل کمیٹی کی سفارش پرکراچی آپریشن کی سکروٹنی کمیٹی کی تشکیل اور شمالی علاقہ جات میں انسانی حقوق کی صورتحال پر غور کیا جائیگا۔


سینٹ فنکشنل کمیٹی اجلاس