جمعیت علماء اسلام(ف) نے تحفظ پاکستان آرڈیننس میں دس ترامیم تجویز کردیں

جمعیت علماء اسلام(ف) نے تحفظ پاکستان آرڈیننس میں دس ترامیم تجویز کردیں

اسلام آباد( نوائے وقت نیوز) جمعیت علماء اسلام(ف) نے تحفظ پاکستان آرڈیننس میں 10 ترامیم تجویز کردی ہیں۔ جے یو آئی(ف) نے اسمبلی سیکرٹری میں تحریک جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کے جج کی عمر 45 کی بجائے 70 سال ہونی چاہئے الیکٹرانک شہادتوں کو ختم کیاجائے۔