اسلام آباد: دو تاجر گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص جاں بحق 7 زخمی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی 9 میں دو تاجر گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ فائرنگ تاجر گروپوں کے الیکشن کے دوران ہوئی۔