”مسٹر اٹارنی جنرل! مائنڈ یور ورڈز“ جسٹس اطہر سعید، کمرہ عدالت میں تلخی

”مسٹر اٹارنی جنرل! مائنڈ یور ورڈز“ جسٹس اطہر سعید، کمرہ عدالت میں تلخی

اسلام آباد (ثناءنیوز) حکومتی نظرثانی کی اپیل کے دوران کمرہ عدالت میں تلخی پیدا ہو گئی جسٹس اطہر سعید نے ایک موقع پر اپنے ریمارکس میں کہا کہ ”مسٹر اٹارنی جنرل! مائنڈ یور ورڈز“