ڈیپوٹیشن پر آنیوالے افسران کے سٹیٹس برقرار رکھنے کا حکم

ڈیپوٹیشن پر آنیوالے افسران کے سٹیٹس برقرار رکھنے کا حکم

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن افسروں کو مستقل کرنے کےخلاف درخواست پر سٹیٹس برقرار رکھنے کا حکم دیتے ہوئے ایف آئی اے اور وزارت داخلہ سے جواب طلب کر لیا۔