آئی بی کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کےلئے سفارش کی خبروں کی تردید

 آئی بی کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کےلئے سفارش کی خبروں کی تردید

ایبٹ آباد (اے پی اے) ایبٹ آباد کمشن نے آئی بی کو وزیراعظم کی ماتحتی سے نکال کر وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کی سفارش کی خبر کو ”من گھڑت قرار دیا ہے۔