اے این پی نے سینٹ میں مہنگائی کیخلاف تحریک التوا جمع کرا دی

اسلام آباد (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی نے بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی وجہ سے مہنگائی میں بے پناہ اضافہ کیخلاف سینٹ میں تحریک التوا جمع کرادی۔