رحمن ملک علیل ہو گئے، ڈاکٹروں کی زیادہ نہ بولنے کی ہدایت

 رحمن ملک علیل ہو گئے، ڈاکٹروں  کی زیادہ نہ بولنے کی ہدایت

اسلام آباد (وقت نیوز) وزیر داخلہ رحمن ملک علیل ہوگئے۔ وزیر داخلہ نے پمز ہسپتال میں اپنا چیک اپ کروایا ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے، وزیر داخلہ کا 15 سے 20 منٹ تک چیک اپ کیا۔ ڈاکٹرز نے انہیں زیادہ نہ بولنے کی بھی ہدایت کی ہے۔