اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انورکاسی نے ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس عظیم آفریدی کی درخواست سننے سے معذرت کرلی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انورکاسی نے ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس عظیم آفریدی کی درخواست سننے سے معذرت کرلی۔

جسٹس عظیم خان آفریدی کی جانب سے اپنی مستقلی کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جسے جسٹس انور کاسی نے سننے سے معذرت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ جسٹس عظیم خان آفریدی نے اپنے بھائی کی غیر قانونی تعیناتی کے الزام عائد کئے تھے جسٹس انور کاسی نے درخواست مزید کارروائی کیلئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کوبھجوا دی