موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کیلئے آج آخری دن

موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کیلئے آج آخری دن

لاہور (آئی اےن پی) موبائل سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کروانے کا آج ( جمعہ ) آخری دن ہے، غیر تصدیق شدہ سمیں رات بارہ بجے کے بعد بند کر دی جائیں گی ۔ موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کی مدت میں 15مئی تک کے لئے توسیع کی گئی تھی۔
سمیں / تصدیق