مسلم لیگ ن سے غداری کرنے والا کنٹونمنٹ بورڈ اور سکاٹ لینڈ سے بھی ہارا، پرویز رشید

مسلم لیگ ن سے غداری کرنے والا کنٹونمنٹ بورڈ اور سکاٹ لینڈ سے بھی ہارا، پرویز رشید

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ انتخابات میں نقص نکالنے والوں کو سکاٹ لینڈ سے راولپنڈی تک شکست ہوئی۔ جس نے مسلم لیگ ن سے غداری کی وہ کنٹونمنٹ بورڈ اور سکاٹ لینڈ سے بھی ہارا۔ پاکستان کو سنوارنے میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا اہم کردار ہے۔