شمالی وزیرستان سے گرفتار 29 افغانوں کی رہائی‘ افغان حکام کے سپرد کر دیا گیا

شمالی وزیرستان سے گرفتار 29 افغانوں کی رہائی‘ افغان حکام کے سپرد کر دیا گیا

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)پاکستان نے آپریشن ضرب عضب کے دوران شمالی وزیرستان سے گرفتار کئے گئے 29 افغان شہری افغانستان کے حوالے کردیئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان افغان باشندوں کو جذبہ خیرسگالی کے تحت رہا کیا گیا ہے۔ شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان میں ان افراد کو افغان بارڈر پولیس کے حوالے کیا گیا۔
29 افغان