کراچی میں تعینات ایف بی آر افسر سمیر حسین کا استعفیٰ منظور

کراچی میں تعینات ایف بی آر  افسر سمیر حسین کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے کراچی میں تعینات اپریزنگ آفیسر نواب سمیر حسین کا ملازمت سے استعفیٰ منظور کر لیا۔ گریڈ 20 کے افسر بدر الدین احمد قریشی نے کمشنر ایل ٹی یو کراچی کے منصب کا چارج سنبھال لیا۔