سوات کی ’’بدیشی‘‘ زبان خاتمے کے قریب بولنے والے صرف 2 افراد باقی رہ گئے

اسلام آباد (آئی این پی) سوات کی ’’بدیشی‘‘ زبان ختم ہونے کے قریب پہنچ گئی ۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ میں  بتایا گیا سوات کی قدیم زبان بدیشی بولنے والے صرف دو لوگ رہ گئے ہیں۔