بھٹو کی پھانسی پر آپ نے مٹھائی بانٹی، صحافی ”نوکمنٹس“: بابر اعوان کا جواب

اسلام آباد (خبرنگار) صحافیوں نے بابر اعوان سے جب بھٹو کی پھانسی پر مٹھائی بانٹنے کے حوالے سے سوال کیا تو انہوں نے ”نوکمنٹس“ کہہ کر اس پر تبصرہ کرنے سے پھر انکار کردیا۔
نوکمنٹس