وفاقی وزراء ایوان میں موجودگی یقینی بنائیں: سپیکر فہمیدہ مرزا کی ہدایت

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے وفاقی وزرائ، وزرائے مملکت اور پارلیمانی سیکرٹریز کی ایوان میں عدم موجودگی پر سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے سخت نوٹس لیتے ہوئے حکومت کو ایک بار پھر ہدایات جاری کیں کہ اراکین کے سوالات کے جوابات دینے کے لئے وزراء یا پارلیمانی سیکرٹری کی ایوان میں موجودگی کو یقینی بنایا جائے۔
سپیکر فہمیدہ مرزا