وزیر مملکت آیت اللہ نے بلوچستان میں بھی قاضی عدالتوں کے قیام کی حمایت کردی

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ) وفاقی وزیر مملکت آیت اللہ درانی نے بلوچستان میں بھی قاضی عدالتوں کے قیام کی حمایت کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوات مالاکنڈ کیلئے نظام عدل ریگولیشن کی اسمبلی میں منظوری اس کے یقینا بہت اچھے نتائج برآمد ہوں گے۔
وزیر مملکت آیت اللہ