عوام ایکسپریس یکم تا 3نومبر کھاریاں سٹیشن پر رکے گی

اسلام آباد(خبر نگار)ریلوے انتظامیہ نے سالانہ عرس دربارعالیہ موہڑی شریف کھاریاں کے موقع پر 13-Up/14-Dnعوام ایکسپریس کو یکم تا 3نومبر 2017تین روز کے لئے کھاریاں سٹیشن پر 2منٹ کے لیے ر±کنے کی اجازت دی ہے۔