یونیورسٹی آف سرگودھا بی کام نتائج 2017 میں پنجاب کالج کی پہلی پوزیشن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یونیورسٹی آف سرگودھا کی جانب سے اعلان کردہ بی کام نتائج 2017 کے مطابق پنجاب کالج کی طالبہ سمعیہءظفر اقبال نے شاندار تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ سمعیہءظفر اقبال رولنمبر(964) نے1153/1500نمبرز لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ۔اور اس کامیابی کوپوزیشن ہولڈرنے اللہ کا کرم، والدین کی دعاو¿ں ، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور اپنی محنت کا پھل قرار دیا۔