را النور کالونی مےں نوجوان کو چھری کے پے در پے وار کرکے قتل کردےا گےا

ولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ صادق آباد کے علاقے النور کالونی مےں 22 سالہ نوجوان کو چھری کے پے در پے وار کرکے قتل کردےا گےا پولےس نے بتاےا کہ عبدالواحد دودھ سپلائی کرنے گےا تو شہروز خان نے اسے چھری کے وار سے شدےد زخمی کردےا عبدالواحد کو شدےد زخمی حالت مےں بےنظےر بھٹو ہسپتال منتقل کےا گےا لےکن وہ جانبر نہ ہوسکااور جاں بحق ہوگےاپولےس نے ملزم کو گرفتار کرلےا ہے جس سے مزےد تفتےش کی جا رہی ہے ۔