جی الےون فور مےں دو ڈاکو گھر سے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے
راولپنڈی۔اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈکےتی ، چوری کی وارداتوں مےں شہری لٹ گئے تھانہ سول لائن کو سےد ندےم شاہ نے بتاےا کہ غوثےہ چوک مےں واقع مےری دکان مےں رات کو چور تالے توڑ کر آہنی سےف اٹھا کر لے گئے جس مےں دو لاکھ روپے کی نقدی ، قےمتی کاغذات موجود تھے تھانہ صادق آباد کو محمد سہےر نے بتاےا کہ علی اکبر چوہدرےاں قبرستان سے مےرا موٹر سائےکل نمبرRIM - 2222 چوری ہوگےا تھانہ روات کو محمد رفےق نے بتاےا کہ جی ٹی روڈ کلےام مغل مےں مےری مل سے مشےنری چوری ہوگئی تھانہ ائرپورٹ کو آرب اکرام نے بتاےا کہ گلزار قائد مےں مجھ سے محمد قےوم نے ساڑھے پانچ لاکھ روپے امانتاً لئے لےکن اب واپس نہےں دے رہا تھانہ رمنا کو رضوان اللہ نے بتاےا کہ سےکٹر جی الےون فور مےں دو ڈاکو دےوار پھلانگ کر مےرے گھر مےں داخل ہوئے اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے تھانہ سےکرٹرےٹ کو محمد بلال نے بتاےا کہ مےرا125 موٹر سائےکل نمبرAPQ - 733 چوری ہوگےا تھانہ گولڑہ شرےف کو عمران بدر نے بتاےا کہ سےکٹرG 13/1 مےں گھر کے سامنے سے مےرا125 موٹر سائےکل نمبرRIM - 3629 چوری ہوگےا۔