مو با ئل فون چھیننے کی وارداتو ں میں ملو ث گر وہ کا ایک ملزم گرفتار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کو رال پولیس نے مو با ئل فون چھیننے کی وارداتو ں میں ملو ث گر وہ کا ایک ملزم کو گرفتار کرلےا ڈی ایس پی عبد المجید کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ کورال انسپکٹر حاکم خا ن پر مشتمل ٹےم نے سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث گر وہ کے اہم ملزم عادل مشتا ق سکنہ تر لا ئی اسلام آ باد کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے15عدد چھینے گے مو بائل فون وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا مو ٹر سائیکل قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اپنے دیگر ساتھیو ں کے ہمر اہ کو رال ، غو ری ٹا ﺅن ، کھنہ اور شہزاد ٹا ﺅن کے علا قوں میں وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے جن کی گرفتار ی کے لیے پولیس ٹیم چھا پے ما ر رہی ہے، علاوہ ازیں تھا نہ بہا رہ کہو پولیس کے اظہر محمود سب انسپکٹر نے ملزم عمر ان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 200گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی،ہو می سائیڈ یو نٹ کے انسپکٹر بشارت علی شاہ نے تھا نہ سیکر ٹر یٹ کے قتل کے مقدمہ 163/17میں گرفتار ملزم نو ید اختر کے انکشاف پرچھرابر آمد کرلیا، تھا نہ نو ن پولیس نے بغیر اجا زت سلنڈروں میںگیس بھر ائی کر نے پر دو ملزمان محمد شفیق اور عزت اللہ کو گرفتار کر لیا۔