اسلحہ و منشےات برآمد،16ملزمان گرفتار

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے16ملزمان کو گرفتارکر لےا تھانہ گنجمنڈی پولیس نے خالد سے1160گرام چرس، تھانہ آر اے بازار پولیس نے زاہد سے1400گرام چرس، تھانہ صدر واہ پولیس نے تنویر سے1070گرام ہیروئن، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کامران سے5لیٹر کھلی شراب، اقرار سے5لیٹر کھلی شراب، تھانہ گوجرخان پولیس نے حمید سے25بوتل شراب، تھانہ کہوٹہ پولیس نے عنصر سے4بوتل شراب، طارق سے 05بوتل شراب، شہزاد سے5بوتل شراب، پرویز سے 4بوتل شراب تھانہ نیوٹاﺅن پولیس نے مسعود سے پستول30بور معہ4روند، عثمان سے پستول30بور معہ5روند، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے آصف سے پستول30بور معہ3روند، مظہر سے پستول30بور معہ4روندبرآمد کرلئے ۔