مےٹرک مےں پاس شدہ اساتذہ کرام /حافظ قرآن /معذور افراد کے بچے /بچےوں کے وظائف کےلئے درخواستےں طلب

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی تعلےمی بورڈ نے مےٹرک سالانہ 2017ء مےں پاس شدہ اساتذہ کرام /حافظ قرآن /معذور افراد کے بچے /بچےوں کے وظائف کےلئے باقاعدہ درخواستےں مورخہ30-11-2017سے قبل طلب کی ہےں جن بچے/بچےوں نے مےٹرک 2017ءمےں پاس کےا ہے بورڈ کی وےبسائٹ (www.biserwp.edu.pk) سے دوصفحات پر مشتمل سکالر شپ فارم ڈاﺅن لوڈ کر کے متعلقہ ادارہ کے سربراہ سے تصدےق کرواکر بچے/بچی کے والد /والدہ اپنی آخری ماہ کی سےلری سلپ اور بچے/بچی کے رزلٹ کارڈ کی کاپی فارم کے ساتھ لف کرکے بورڈ آف انٹرمےڈےٹ اےنڈ سکےنڈری اےجوکےشن ، راولپنڈی کے (شعبہ انکوائری برانچ) کے پتہ پر بذرےعہ ڈاک ےا دستی مورخہ30-11-2017تک ہر لحاظ سے مکمل سکالر شپ فارم جمع کروائےں نا مکمل اور تاخےر سے آمدہ درخواستےں(سکالرشپ فارم) زےر غور نہےں لائی جائےنگی جبکہ حافظ قرآن /معذور افراد اپنے ادارہ سے تصدےق شدہ سر ٹےفکےٹس بھی ساتھ لف کرےں۔