ایف بی آر نے 3 افسروں کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے 3 افسروں کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ گلگت و بلتستان کلکٹریٹ میں تعینات افسر غلام حیدر مدت ملازمت پوری کرکے آئندہ سال 9 مارچ کو ریٹائر ہو جائیں گے۔کراچی میں تعینات اپریزر مسعود الحسن مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائر ہوگئے۔ فیصل آباد می تعینات گریڈ 16 کے افسر محمد انور اس سال 30 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ گریڈ 19 کی افسر زہرا حیدر کا کارکردگی الا¶نس بحال کر دیا گیا۔