سید انوار الحسن بخاری کی خدمات وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے سپرد

اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی حکومت نے سےکرٹرےٹ گروپ گرےڈ اکےس کے تقرری کے منتظر سےدانوار الحسن بخاری کی خدمات فوری طور پر ڈےپوٹےشن کی بنےاد پر وفاقی محتسب سےکرٹرےٹ اسلا م آباد کے سپرد کردی ہےں ۔ اس سلسلے مےں جمعرات کو نوٹےفےکےشن جاری کر دےا گےا۔