سینٹ کی مجلس قائمہ برائے مواصلات کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا

اسلام آباد(خبر نگار)سےنٹ کی قائمہ کمےٹی براے ¿ مواصلات کا اجلاس آج ساڑھے دس بجے پارلےمےنٹ ہاوس کے کمےٹی روم نمبر 4مےںچےرمےن کمےٹی سےنےٹر محمد داود اچکزئی کی صدارت مےں ہوگا۔اجلاس مےں28جولائی2017کے گذشتہ اجلاس کی سفارشات پر غورکےا جاے ¿ گا اور موٹر وے پولےس کے بجٹ کو بھی زےر غور لاےاجاے ¿ گا۔