راولپنڈی پولیس نےبارود سے بھری گاڑی قبضہ میں لے لی‘6 سو ڈائنامائیٹ برآمد

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ نصےر آباد پولےس نے گولڑہ موڑ چےک پوسٹ پر 600 ڈائنا مائےٹ سے بھری گاڑی پولےس نے قبضہ مےں لے لی کار سوار گاڑی روکنے پر فرار ہوگےا پولےس نے بتاےا کہ کرولا کار نمبرHK - 716 کو جمعرات کی صبح آٹھ بجے گولڑہ موڑ پر پولےس چےک پوسٹ پر روکا گےا تو اس مےں سوار ڈرائےور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگےاگاڑی چےک کی گئی تو اس سے600 ڈائنا مائےٹ برآمد کرلئے گئے ابتدائی تفتےش مےں پولےس کو معلوم ہوا کہ ےہ گاڑی نوشہرہ کے رہائشی کے نام رجسٹرڈ ہے اس ضمن مےں پولےس نے خےبر پختونخواہ پولےس سے بھی رابطہ کرلےا ہے پولےس نے گاڑی اور برآمد ہونے والے ڈائنامائےٹ قبضے مےں لے کر تھانے منتقل کردئے ۔