اسلام آباد: حساس ادارے کے سکول کی تصاویر بنانے والا شخص گرفتار

اسلام آباد (آن لائن) حساس ادارے کے سکو ل کی تصاویر بنانے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم جگیوٹ رہائشی ہے اور ایک ہفتہ قبل ملازمت سے ریٹائرڈ ہوا تھا۔
تصاویر بنانے پر گرفتار