چائلڈ لیبر کیخلاف عالمی دن منایا گیا عطیہ خون کا کل منایا جائیگا

اسلام آباد (لیڈی رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائلڈ لیبر کے خلاف دن گزشتہ روز منایا گیا، اس سال اس دن کا عنوان ’’چائلڈ لیبر سے انکار اور معیاری تعلیم کے لئے اقرار‘‘ رکھا گیا تھا۔ اس دن کی مناسبت سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔