جڑواں شہروں سمیت سوات، مینگورہ میں پٹرول نایاب، پمپوں پر لمبی قطاریں

جڑواں شہروں سمیت سوات، مینگورہ میں پٹرول نایاب، پمپوں پر لمبی قطاریں

اسلام آباد +سوات (ایجنسیاں ) جڑواں شہروں میں پٹرول کی عدم دستیابی کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا اور شدید گرمی میں شہری لمبی لمبی قطاروں میں پیٹرول ڈلوانے کے لئے پٹرول پمپس پر گھنٹوں کھڑے ہو کر انتظار کرنے پر مجبور ہوگئے ۔