بھارت سیکولر نہیں، انتہاپسند ریاست ہے، لگتا ہے کارگل جنگ بھول گیا: پرویز مشرف

بھارت سیکولر نہیں، انتہاپسند ریاست ہے، لگتا ہے کارگل جنگ بھول گیا: پرویز مشرف

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت سیکولر نہیں، انتہاپسند ہندو ریاست ہے۔ پاک فوج کے پاس بھارت کو روایتی جنگ میں شکست دینے کے پلان موجود ہیں۔ لگتا ہے کہ بھارت کارگل کی جنگ بھول گیا ہے جب اسکے پاس فوجیوں کے تابوت کیلئے لکڑی کم پڑ گئی تھی۔